Hide Button

سیمی ٹِپٹ منشٹریز مندرجہ ذیل زبانوں میں مواد مہیا کرتی ہے:۔

English  |  中文  |  فارسی(Farsi)  |  हिन्दी(Hindi)

Português  |  ਪੰਜਾਬੀ(Punjabi)  |  Român

Русский  |  Español  |  தமிழ்(Tamil)  |  اردو(Urdu)

Sammy

خوش آمدید

خوش آمدیدسیمی ٹِپٹ منسٹریز کے ویب سینٹر میں آپ کو خوش آمدید۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ یسوع مسیح کے وسیلہ سے دُنیا تک رسائی کی جائے تاکہ خدا کے نام کو جلال مِلے۔

 

اس سائٹ پر آپ کو ایسا مواد مِلے گا جس سے آپ کے علم میں اضافہ ہو گا اورآپ کے دِل گرما جائینگے۔آپ ایسے پیغامات بھی پڑھیں گے جو خدا کیساتھ چلنے میں آپ کی مدد کریںگے تاکہ آپ فاتح مسیحی ہو پائیں۔آپ آڈیو پیغامات بھی سُنیں گے اور وِڈیوز بھی دیکھ پائینگے جس سے آپ کی مدد ہو گی کہ مسیح میں کیسے ترقی کی جائے اور ساتھ ہی مسیحی قائدین کیلئے مواد بھی ہو گا۔سیمی ٹِپٹ منسٹریز کا یہ بھی بوجھ ہے کہ مسیحیوں میں روحانی تازگی پائی جائے۔ہمارے طریقہ کو معلوم ہو گا کہ آپ اپنے دِل میں بیداری کیسے لا سکتے ہیں۔

آپ یہ بھی پڑھ سکتے اور جان سکتے ہیں کہ خدا ایس ٹی ایم کے وسیلے سے عالمی طور پر کیا کر رہا ہے۔ہم عموماً دُنیا کے ایسے ممالک میں جاتے ہیں جہاں خوشخبری سُنانا آسان نہیں ہے۔آپ کو یہ بھی معلوم ہو گا کہ دُنیا کے اُن انتہائی پُر خطر ممالک میں ایس ٹی ایم کے ذریعے خدا کیا کر رہا ہے۔آپ کُچھ وقت نِکالیں اور اس ویب سائٹ کو دیکھیں۔آپ کو معلوم ہو گا کہ خدا ﺅس نسل میں عظیم کام کر رہا ہے۔

 

اُردو صفحات کو صحیح طور پر دیکھنے کیلئے برائہ کرم ”نفیس نستالیق“ فانٹس اِنسٹال کر لیں۔آپ اِن فانٹس کو یہاں سے ڈاﺅن لوڈ کر سکتے ہیں۔