Hide Button

سیمی ٹِپٹ منشٹریز مندرجہ ذیل زبانوں میں مواد مہیا کرتی ہے:۔

English  |  中文  |  فارسی(Farsi)  |  हिन्दी(Hindi)

Português  |  ਪੰਜਾਬੀ(Punjabi)  |  Român

Русский  |  Español  |  தமிழ்(Tamil)  |  اردو(Urdu)

audio STM
آڈیوز

ہمارے آڈیو میڈیا سینٹر میں آپ کو خوش آمدید۔ آپ سیمی ٹپٹ اور دیگر واعظین کے وسیلہ سے بڑے تحریک دینے والے اور معلوماتی پیغام سُنیں گے۔آپ خود ہی جان جائیں گے کہ اِن پیغامات کے وسیلہ سے آپ کے دِلوں کو جِلا مِل گئی اور مسیح میں ترقی پانے میں آپ کی مدد ہوئی اور بائبل مُقدس سے متعلق مزید سیکھنے کا اِتفاق ہوا۔

خُدا کو جاننا:— اِن بڑے اِنقلابی پیغامات کو سُنیں جو آپ کے دِلوں کی گہری اور اہم ترین ضرورت کو پورا کریں گے۔یہ پیغامات سیمی ٹپٹ کے وسیلہ سے اُن ممالک میں پیش کیئے گئے جہاں لوگ انگریزی بولتے اور سمجھتے ہیں۔اِن پیغامات کے وسیلہ سے دُنیا بھر میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی زِندگیاں تبدیل ہوئیں۔

:بیداری اور بشارتی سلسلہ