Hide Button

سیمی ٹِپٹ منشٹریز مندرجہ ذیل زبانوں میں مواد مہیا کرتی ہے:۔

English  |  中文  |  فارسی(Farsi)  |  हिन्दी(Hindi)

Português  |  ਪੰਜਾਬੀ(Punjabi)  |  Român

Русский  |  Español  |  தமிழ்(Tamil)  |  اردو(Urdu)

devotions
سیمی ٹپٹ منسٹریز – پیغامات

سیمی ٹپٹ کے پیغاماتی مرکز میں آپ کو خوش آمدید۔دُنیا بھر کے لوگ ان سائٹس پر آ کراپنی زندگیوں میں روحانی تازگی محسوس کرتے ہیں۔ان پیغامات میں ایک پیغام تو ہفتہ وار ہے جو پورا ہفتہ رہتا ہے اور اس کے علاوہ ایک پیغام روزانہ کا بھی ہو تا ہے جو ہر روز کیلئے ایک نیا پیغام ہو تا ہے۔ یہ پیغامات پیر سے جمعہ تک ہوتے ہیں۔جب آپ ان پیغامات کو پڑھیں گے تو آپ اپنے زندگی میں فتح پانے اور اپنی روحانی بیداری کیلئے انہیں بطورِ وسیلہ پائیں گے اور آپ اپنے کسی دوست کو بھی دعوت دیں گے کہ وہ بھی اس سائٹ پر آئیں۔

خدا کا فتحمند نام - بائبل مقدّس میں خدا کیلئے جو نام استعمال ہوئے ہیں اُن کے بارے میں سیکھیں اور یہ بھی کہ ان کے وسیلے سے آپ اپنی زندگی میں کیسے فتح یاب ہو سکتے ہے۔

فاتحانہ مسیحی دُعا - دُعائیہ زندگی کے ذریعے خدا کیساتھ گہرا تعلق قائم کریں اور جانیں کہ دُعاکے ذریعے میں شخصی طور پر کیسے فتحیاب ہو سکتا ہوں۔

فاتح خواتین و حضرات - بائبل مقدس میں سے مردانِ ایمان اور خواتینِ ایمان سے متعلق سیکھیں کہ اُنہوں نے کس طرح سے ایمان کی جنگ لڑی ہے۔آپ یہ معلوم کرنے کی کوشش کریں کہ اُنہوں نے اپنی زندگی میں یہ فتح کیسے حاصل کی ہے۔

فاتحانہ مسیحی طرزِ زندگی - آپ اُس راہ پر سفر اختیار کریں جو آپ کی شخصی زندگی میں آپ کو فتح یابی سے ہمکنار کر سکتی ہے۔پیغامات کا یہ سلسلہ آپ کی زندگی میں آپ کو فتح یابی کی راہ دِکھائے گا۔

فتح اور بیداری - ایسے لوگوں، خاندانوں، اور بستیوں کی کہانیاں پڑھیں جہاں پرخدا بیداری لایا اور دیکھیں کہ خدا وہاں پر کیسے بیداری لایا۔