Hide Button

سیمی ٹِپٹ منشٹریز مندرجہ ذیل زبانوں میں مواد مہیا کرتی ہے:۔

English  |  中文  |  فارسی(Farsi)  |  हिन्दी(Hindi)

Português  |  ਪੰਜਾਬੀ(Punjabi)  |  Român

Русский  |  Español  |  தமிழ்(Tamil)  |  اردو(Urdu)

video STM
ویڈیوز

ہمارے ویڈیوسینٹر میں آپ کو خوش آمدید۔آپ سیمی ٹپٹ اور دُوسرے خُدا پرست خادموں کے ذریعہ بڑی تحریک دینے والے اور معلوماتی واعظ سُنیں گے۔یہ پیغامات آپ کے دِلوں کو بیدار کر دیں گے اور آپ کی مدد کرینگے کہ آپ مسیح میں ترقی پائیں اور بائبل مقدس کے بارے میں مزید سیکھ سکیں۔ اِن پیغامات کو ڈائون لوڈ کرنے اور دُوسروں کو بھی اِن کے بارے میں بتانے میں آزادی محسوس کریں۔

خُدا کو جاننا:— اِن بڑے اِنقلابی پیغامات کو سُنیں جو آپ کے دِلوں کی گہری اور اہم ترین ضرورت کو پورا کریں گے۔یہ پیغامات سیمی ٹپٹ کے وسیلہ سے اُن ممالک میں پیش کیئے گئے جہاں لوگ انگریزی بولتے اور سمجھتے ہیں۔اِن پیغامات کے وسیلہ سے دُنیا بھر میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی زِندگیاں تبدیل ہوئیں۔

:بیداری اور بشارتی سلسلہ